Sufinama

حضرت پیر غیبن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت پیر غیبن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات- حصہ دوم- باب 10

    حضرت پیر غیبن شاہ بادشاہِ عالمِ مشاہدات ہیں، آپ کا مزارِ پُرانوارِ فیضان کا چشمہ ہے، آپ کے مزار سے کرامتیں ظاہر ہوتی رہتی ہیں، عقیدت مند پھول پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا، اس کو یہ دیکھ کر بہت ڈر لگا اور بہت تعجب بھی ہوا کہ مزارِ مبارک میں یکایک جنبش پیدا ہوئ، مزارِ مبارک ہل رہا تھا اور ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کہ مزار سانس لے رہا ہے، اس نے جب اس بات کا تذکرہ کیا تو ایک صاحبِ نظر نے اس کو بتایا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی آفت یا مصیبت آنے والی ہے، ابھی زیادہ دن نہ گذرنے پائے تھے کہ دریا میں طغیانی آئی اور سیکڑوں آدمی بے گھر ہوگئے، جان و مال کا کافی نقصان ہوا لیکن اس کے باوجود دریا کا پانی آپ کے مزار تک نہ پہنچ سکا، مزارِ مبارک محفوظ رہا، آپ کا مزارِ پُرانوار بیلی مورا کے پاس مرجع خاص و عام ہے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے