Sufinama

حضرت شیخ صدرالدین

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت شیخ صدرالدین

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-72

    حضرت شیخ صدرالدین صاحبِ ولایت ہیں۔

    خاندان : آپ امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق کی اولاد سے ہیں۔

    والدِ بزرگوار : آپ کے والد ماجد کا نامِ نامی اسمِ گرامی شیخ عبداللطیف ہے۔

    مزارِ مبارک : اپنے والد ماجد کے قریب پٹن میں آپ محوِ خواب ہیں۔

    سیرت : اپنے والد کی طرح آپ علمِ ظاہری و باطنی میں منفرد تھے، آپ کے درس میں باہر کے طلبا بھی شریک ہوتے جن کا خرچ آپ خود برداشت کرتے تھے، آپ کے مریدوں کا حلقہ وسیع تھا، توکل، قناعت، سخاوت، عبادت، ریاضت اور ذکر و فکر و شغل میں یکتائے روزگار تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے