Font by Mehr Nastaliq Web

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1964

زبان : اردو

صفحات : 174

سیرت فریدیہ

کتاب: تعارف

خواجہ فرید الدین احمد خان بہادر کے حالات زندگی اس کتاب میں جمع کئے گئے ہیں۔ سر سید نے ان حالات کو تحریر فرمایا ہے۔ خواجہ صاحب اٹھارہویں صدی کے نصف میں پیدا ہوئے اور ریاضی اور انگلش کی تعلیم حاصل کی۔ سر سید چونکہ انگلش جاننے والوں سے زیادہ رغبت رکھتے تھے اس لئے خواجہ صاحب کی انکساری سے متاثر ہوکر یہ سوانح تحریر کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
بولیے