Sufinama

مرید کا مکان تعمیر کرنا اور پیر کا امتحان لینا۔ دفتردوم

رومی

مرید کا مکان تعمیر کرنا اور پیر کا امتحان لینا۔ دفتردوم

رومی

MORE BYرومی

    دلچسپ معلومات

    ترجمہ: مرزا نظام شاہ لبیب

    ایک مرید نے نیا گھر بنایا، پیر گھر دیکھنے آئے۔ پیر نے امامن کی خاطر اپنے مرید سے پوچھا، اے رفیق! یہ روشن دان تم نے کیوں بنایا۔

    جواب دیا اس لیے کہ اس کے ذریعے سے اندر روشنی آئے۔ شیخ نے فرمایا کہ وہ تو فرع ہے، اصل غرض یہ ہونی چاہیے تھی، اس ذریعے سے اذان کی آواز آئے۔ روشنی تو اپنے آپ آہی جاتی مگر نیت وہ کرنی چاہئے جو تیرے لائق ہو۔

    یہ وہ نکتہ ہے جس کی تعلیم اس حدیث شریف میں دی گئی ہے کہ آدمی کے عمل کا مدار اس کی نیت پر ہوتا ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : حکایات رومی حصہ اول (Pg. 81)
    • مطبع : انجمن ترقی اردو (ہند) (1945)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے