Sufinama

اَجے بھی اوہ پیّاں دِسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں

مہر علی شاہ

اَجے بھی اوہ پیّاں دِسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں

مہر علی شاہ

MORE BYمہر علی شاہ

    اَجے بھی اوہ پیّاں دِسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں

    نال خوشیاں دے رَل مِل جِتّھے را تاں کالیاں جالیاں

    اب بھی وہ شیشم لگا ہوں میں ہیں اے جانِ جہاں

    جن میں کاٹی تھیں خوشی سے ہم نے راتیں کالیاں

    اُرے تھیں اوہ ہے اُریرے ہے پریرے پرے تھیں

    بے شک آپے آپ ہے اساں سبّھے جھوکاں بھالیاں

    وہ ورے سے بھی ورے ہے اور پرے سے بھی پرے

    پیار کی ہم نے بسائی ہیں یہ خود ہی بستیاں

    رات وِچ دینہوں دیکھ سمجھے کل شئی ھالک

    کجھ نہ وِچ سب کجھ ہے ڈٹھڑا یہ بیرنگی چالیاں

    شب میں دن دیکھا تو سمجھے کلُّ شئیٍ ھَالِکٌ

    کچھ نہیں میں تھیں سبھی کچھ یار کی نیرنگیاں

    جے آکھاں توں دِسداناہیں تیرے بِن پھر کون ہے؟

    رُوپ کِس دامیں دساں دینویں جو تُوں ہی دکھا لیاں

    گر کہوں اوجھل ہے تو پھر کون ہے تیرے بغیر

    روپ میں کس کا کہوں جب ہیں تری سب جھلکیاں

    ہے جو تنزیہ عین تشبیہ جمع حق مشہود ہے

    کرم کِیتا غوثِ اعظم اپنے سردیاں والیاں

    ہے منزہ بھی مشتبہ جمعِ حق مشہود ہے

    غوث اعظم کے کرم سے راز سارے ہیں عیاں

    پاکے گل دل پیچیاں زلفاں دے میں روندی وتاں

    ساوی پیلی ہو رہیاں گیا سرخیاں تے لالیاں

    پیچ زلفوں کے گلے میں ڈال کے روتی پھروں

    نیلی پیلی ہو رہی ہوں اڑ گئیں سب سرخیاں

    رہندیاں پَل پَل سِکاں دَم دم اُڈیکاں تیریاں

    کنڈ ولا کے ٹرگیوں سجناں پریتاں نہ پالیاں

    شوق پل پل ہے ترا دم دم ہے تیرا انتظار

    چل دیا تو کرکے سب میری محبت رائیگاں

    جھات پاکے دل گیوں ساری رین گذری روندیاں

    نین برسن زارِ رِم جھم جیوں بدلیاں کالیاں

    تو گیا دے کر جھلک روتے رہے ہم رات بھر

    اس طرح برسی ہیں آنکھیں جیسے کالی بدلیاں

    رہندیاں پل پل سکاں دم دم اڈیکاں تیریاں

    کند ولا کے ٹُرگیوں سجنّاں پرتیاں نہ پالیاں

    خواب میں دیدار دے کر تونے پوری کی مراد

    اب نظر آ جاگتی آنکھوں سے اے جانِ جہاں

    جھات پا کے اول گیوں ساری رین گزری روندیاں

    نین برسن زار رِم جھِم جیویں بدلیاں کالیاں

    صحنِ دل آنکھوں کا گھر دو نوں ہیں تیرے منتظر

    جیتے جی میرے جو تُو آئے تو خوش ہو میری جاں

    فی المنامِ قد تفضّلتَ علیٰ مُنیتی

    اَرنی فضلا جمالک فارِحنی فی العیاں

    دیکھ لو جی بھر کے آنکھو ! اعتبارِ دم ہے کیا

    پھر وہ دیکھیں گی جو زندہ ہوں گی خوش قسمت یہاں

    دل داو ہڑا خانہ اکھیاں دا دوہاں نوں انتظار

    قدم پاویں جیوندیاں جیوندیاں تد ہووں خوشحالیاں

    ہے علی کی مہرؔ یہ سب اس میں کوئی شک نہیں

    ہم کو جوش شیشم نظر آتے ہیں ماہی کے وہاں

    ویکھ لو رج رج کے اکھیو کجھ و ساہ نہیں دم دا

    پھر بھی پیاں ویکھسن کوئی خوش نصیباں والیاں

    مہرؔ ہے ساری علی دی شک نہ رہیا اک ذرہ

    تاہیں اوہ پیاں دسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے