Font by Mehr Nastaliq Web

حیدرآباد کے شاعر اور ادیب

کل: 201

نئی نسل کی صوفی شاعرہ

بدایوں کے جید عالم، سیاسی و دینی رہنما اور خوش فکر نعت گو شاعر تھے جنہوں نے پاکستان میں جمعیۃ علمائے پاکستان اور جامعہ تعلیماتِ اسلامی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

حیدرآباد کے مشہور ابوالعلائی صوفی

حیدرآباد کے پرگو اور قادرالکلام شاعر، جنہوں نے نہایت سنگلاخ اور مشکل زمینوں میں شاعری کی، رباعی گوئی کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

بہار شریف کا ایک نمائندہ شاعر

حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر

شاعرِ ماہِ طیبہ، حیدرآباد کے مدیر

’’قوالی امیر خسروؔ سے شکیلہ بانو تک‘‘ کے مصنف اور شاعر

حیدرآباد کا رباعی گو صوفی شاعر

جامعہ نظامیہ، حیدرآباد کے بانی

سید کمال وارثی کے صاحبزادگان

حیدرآباد کے جلیل القدر عالمِ دین، صوفی، مصلحِ معاشرہ اور شاعر تھے، جنہوں نے دینی تعلیم، اصلاحِ امت اور عشقِ رسول کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دیں۔

نظام آباد میں ایک علمی، روحانی اور مؤثر کن شخصیت سے لبریز صوفی

بہرام جی

1828 - 1895

اردو ادب کا ایک پارسی شاعر

حاجی وارث علی شاہ کے ممتاز مرید اور وحید الہ آبادی کے شاگرد رشید

مولانا عبدالقدیر صدیقی حسرتؔ حیدرآبادی کے نبیرہ

ہند و پاک کے پسندیدہ شاعر

غوثی شاہ

1893 - 1954

اپنی صوفیانہ غزل ’’خود کا پردہ ہے تو خود خود کو ذرا دیکھ تو لے‘‘ کے لئے مشہور

محدث، مفسر، صوفی بزرگ، مصنف اور ممتاز نعت گو عالمِ دین تھے۔

بولیے