کاکوری کے شاعر اور ادیب
کل: 5
اصطفیٰ علی کاکوروی
1901 - 1974
اردو و فارسی کے شاعر اور ماہرِ تعلیم تھے، لکھنؤ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وہیں طویل عرصہ تدریسی خدمات انجام دیں۔
نیرنگ کاکوروی
1857 - 1938
رسالہ ’’عروض و قافیہ‘‘ کے مصنف جس کی بڑی شہرت تھی۔
نیر کاکوروی
1865 - 1936
محسن کاکوروی کے صاحبزادے اور شاگرد
شاہ کاظم قلندر
1745 - 1806
خانقاہ کاظمیہ، کاکوری کے بانی اور روحانی شاعر
شاہ تراب علی قلندر
1767 - 1858
اودھ کےمعروف صوفی شاعر