کراچی کے شاعر اور ادیب
کل: 35
آفتاب مضطر
عارف جلالی
امجد صابری
پاکستان کے معروف قوال حاجی غلام فرید صابری کے صاحبزادے
عزیزالدین معینی
اعجاز سہروردی
پاکستان کے ممتاز نعت گو شاعر، نعت خواں اور صوفیانہ فکر کے حامل ادیب ہیں جنہوں نے نعتیہ ادب میں منفرد مقام حاصل کیا۔
فراست رضوی
غلام رسول قادری
ممتاز عالمِ دین، مبلغ، صوفی بزرگ، مصنف اور نعت گو شاعر تھے۔
خالد عرفان
ممتاز طنز و مزاح نگار شاعر ہیں جو بعد ازاں امریکہ منتقل ہو کر نیویارک میں مقیم ہوئے، طنزیہ شاعری کے ساتھ نعت گوئی میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں جبکہ ان کے مجموعے ’’الہام‘‘، ’’اعزاز‘‘ اور ’’بڑے لوگ‘‘ شائع ہوچکے ہیں۔
خالد رضوی امروہوی
ممتاز نعت گو شاعر، محقق اور ادبی شخصیت ہیں، ان کے نعتیہ مجموعے ’’کلامِ رضوی‘‘ اور ’’آئینۂ مودت‘‘ شائع ہوچکے ہیں جبکہ ’’کلیاتِ شاہ انصار الٰہ آبادی‘‘ کی تدوین بھی ان کی اہم علمی خدمت ہے۔
اویس رضا قادری
پروین شاکر
- پیدائش : کراچی
- سکونت : کراچی
- Shrine : اسلام آباد
صابری برادران پاکستان کا ایک موسیقی گروہ (بینڈ) تھا جو صوفیانہ کلام اور قوالی گاتا تھا۔ اس کے روح رواں غلام فرید صابری اور مقبول احمد صابری تھے اس کے علاوہ کمال صابری اور محمود صابری بھی پیش پیش رہے۔
سید محمد وقیعؔ
پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف نعت خواں، نعت گو شاعر اور نعتیہ ادب کے محقق و نقاد ہیں۔