Sufinama

باز آمدم باز آمدم از پیش آں یار آمدم

رومی

باز آمدم باز آمدم از پیش آں یار آمدم

رومی

MORE BYرومی

    باز آمدم باز آمدم از پیش آں یار آمدم

    در من نگر در من نگر بہر تو غم خوار آمدم

    میں واپس آ گیا، میں اپنے یار کے پاس سے لوٹ آیا

    دیکھو میں تمہارے لیے دکھ دور کرنے آ گیا

    شاد آمدم شاد آمدم وز جملہ آزاد آمدم

    چندیں ہزاراں سال شد من بہ گفتار آمدم

    میں بخوشی پوری دنیا سے آزاد ہو کر آیا

    ہزاروں سال بعد مجھے بولنے کی طاقت ملی ہے

    من مرغ لاہوتی بدم دیدم کہ ناسوتی شدم

    دامش بدیدم ناگہے در وے گرفتار آمدم

    میں لاہوت کا پرندہ تھا اب ناسوت ہو گیا ہوں،

    میں نے اچانک اس کا دامن تھاما اور اس کا قیدی ہو گیا

    من نور پاکم اے پسر در مشت خاک مختصر

    آں جا بیا ما را بہ بیں کاینجا سبک سار آمدم

    میرے بیٹے! میں ایک مٹھی مٹی میں پاک نور کی طرح ہوں

    یہاں آ کر مجھے دیکھو کہ میں کس قدر تیز بھاگتا آیا ہوں

    وے را چو جویاں آمدم گریان و پویاں آمدم

    مانند مستاں آمدم وے را طلب گار آمدم

    میں اس کی تلاش میں روتا بھاگتا آیا

    میں اس کی طلب میں مستوں کی طرح آیا

    از شمس تبریزیؔ نظر بر من مے فگن با خطر

    کاندر بیابان فنا جان و دل افگار آمدم

    شمسؔ تبریزی کی طرح مجھ پر خوف کی نظر مت ڈال

    کیونکہ میں اس فنا کے میدان میں ٹوٹے دل کے ساتھ آیا ہوں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    کمکر انسمبل، ارسلان کمکر

    کمکر انسمبل، ارسلان کمکر

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 255)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے