Sufinama

بوئے خوش تو ہر کہ ز باد صبا شنید

حافظ

بوئے خوش تو ہر کہ ز باد صبا شنید

حافظ

MORE BYحافظ

    بوئے خوش تو ہر کہ ز باد صبا شنید

    از یار آشنا سخن آشنا شنید

    تیری خوشبو جس نے بھی باد صبا سے سونگھی

    اس نے جانے پہچانے دوست کی جانی پہچانی بات سنی

    اے شاہ حسن چشم بحال گدا فگن

    کیں گوش بر حکایت شاہ و گدا شنید

    اے حسن کے بادشاہ فقیروں کی حالت پر رحم کر

    اس لئے کہ ان کانوں نے بادشاہ اور فقیروں کے بہت سارے قصے سنے

    سر خدا کہ عارف سالک بکس نگفت

    در حیرتم کہ بادہ فروش از کجا شنید

    خدا کا راز جو عارف، سالک نے کسی سے نہیں کہا

    مجھے تعجب ہے کہ مے فروش نے کہاں سے سنا

    ما مے ببانگ چنگ نہ امروز می کشیم

    بس دیر شد کہ گنبد‌ چرخ ایں صدا شنید

    ہم چنگ کی آواز پر شراب آج ہی نہیں پی رہے ہیں

    بہت زیادہ ہوگیا کہ آسمان کے گنبد نے یہ آواز سنی ہے

    حافظؔ وظیفۂ تو دعا گفتنست و بس

    در بند آں مباش کہ نشنید یا شنید

    اے حافظؔ تیرا وظیفہ بس دعا دینا ہے

    اس فکر میں نہ پڑو کہ انہوں نے سنا یا نہیں سنا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے