Sufinama

دلبر مستانہ را چشم بروئے‌ کہ بود

احمد جام

دلبر مستانہ را چشم بروئے‌ کہ بود

احمد جام

MORE BYاحمد جام

    دلبر مستانہ را چشم بروئے‌ کہ بود

    بادہ ز دست کہ خورد مست ببوئے کہ بود

    دلبر مستانہ کی نگاہ کس کے چہرے پر تھی اور کس نے شراب ہاتھ میں لی اور اس کی مہک سے مدہوش ہو گیا؟

    راہ ہمہ عاشقاں آہ ندانم کہ زد

    در صف عشاق باز نعرۂ ہوئے کہ بود

    افسوس میں نہیں جانتا کہ عاشقوں کی راہ کس نے لوٹی، عاشقوں کی قطار میں زوردار نعر‎ۂ ہو کی صدا کس نے بلند کی؟

    زلف پریشان او رہزن جان کہ شد

    سلسلۂ عاشقاں حلقۂ موئے کہ بود

    اس کی زلف پریشاں کس کی جان کی رہزن بنی، عاشقوں کی زنجیر کس کی زلف کا حلقہ بنی؟

    طلعت تابان او آہ بروئے کہ تافت

    حلقۂ گیسوئے او طوق گلوئے کہ بود

    اس کے چمکتے چہرے کی خوبصورتی اور بالوں کی زنجیر کس کے گلے کا طوق بنی؟

    احمدؔ دیوانہ را ہیچ ندانم کہ کشت

    کشتن دیوانگاں شیوۂ خوئے کہ بود

    مجھے معلوم نہیں کہ مجنوں احمد کو کس نے مارا اور دیوانوں کو مارنا کس کا محبوب مشغلہ تھا؟

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے