Sufinama

گر بگویم ز نظر دوست نہانست غلط

خاقانی

گر بگویم ز نظر دوست نہانست غلط

خاقانی

MORE BYخاقانی

    گر بگویم ز نظر دوست نہانست غلط

    ور بگویم کہ بہر دیدہ عیانست غلط

    اگر کہوں کہ دوست کی نظر سے اوجھل ہے تو غلط ہے

    اور اگر کہوں کہ ہر نظر میں عیاں ہے تو یہ بھی غلط ہے

    شش جہت فیض پذیر از نظر رحمت اوست

    ور بگویم کہ سوئے ما نگرانست غلط

    چھ جہتیں اس کی نظر رحمت کی فیض یافتہ ہیں

    اور اگر کہوں کہ وہ ہماری طرف متوجہ ہے تو یہ غلط ہے

    می کشد زارم و اصلاً گنہے نیست مرا

    ور بگویم کہ مرا دشمن جانست غلط

    وہ مجھ کمزور کا قتل کر رہا ہے اور میرا کوئی گناہ نہیں ہے

    اگر میں کہوں کہ وہ میرا جانی دشمن ہے تو یہ غلط ہے

    جز گماں ہیچ ندارم بکف از صدق خبر

    ور بگویم کہ ہمیں محض گمانست غلط

    گمان کے علاوہ مجھے کچھ بھی سچائی کا علم نہیں ہے

    اور اگر میں یہ کہوں کہ یہ محض گمان ہے تو یہ غلط ہے

    خاقاںؔ از بے خبری خواند غلط نشماری

    گوہرش گر نشناسی ز چہ کانست غلط

    خاقانؔ نے بیخبری میں غلط کہا اس پر دھیان مت دو

    وہ کس کان کا گوہر اگر نہیں پہچانتے تو یہ غلط ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے