Sufinama

رواق منظر چشم من آشیانۂ تست

حافظ

رواق منظر چشم من آشیانۂ تست

حافظ

MORE BYحافظ

    رواق منظر چشم من آشیانۂ تست

    کرم نما و فرود آ کہ خانہ خانه تست

    تیرا آشیانہ میری آنکھ کے منظر کا سائبان ہے

    کرم فرما اور نیچے آجا کہ گھر تیرا ہی گھر ہے

    به لطف خال و خط از عارفاں ربودی دل

    لطیفہائے عجب زیر دام و دانہ توست

    تِل اور خط کی پاکیزگی کی وجہ سے تو عارفوں کا دل اچک لے گیا

    تیرے دانہ اور جال کے نیچے عجب لطیفے ہیں

    دلت بوصل گل اے بلبل چمن خوش باد

    کہ در چمن ہمہ گلبانگ عاشقانہ توسط

    اے چمن کی بُلبل، پھول کے وصل سے تیرا دل خوش رہے

    اس لیے کہ چمن میں سب تیری ہی عاشقانہ صدائیں ہیں

    علاج ضعف دل ما بلب حوالت کن

    کہ آں مفرح یاقوت در خزانہ توسط

    ہمارے دل کی کمزوری کا علاج اپنے ہونٹوں کے حوالے کردے

    اس لیے کہ تیرے خزانہ میں یہ مفرّج یاقوتی ہے

    بہ تن مقصرم از دولت ملازمتت

    ولے خلاصہ جاں خاک آستانہ توسط

    میں ہم نشینی کی دولت سے جسمانی طور پر کوتاہ ہوں

    لیکن جان کا خلاصہ تیری چوکھٹ کی خاک ہے

    من آں نیم کہ دہم نقد دل بہر شوخے

    در خزانہ بمہر تو و نشانہ تست

    میں وہ نہیں ہوں جو ہر شوخ کو دل کا نذرانہ دے دے

    خزانے کے دروازے پر تیری مہر اور نشان ہے

    تو خود چہ لعبتے اے شہسوار شیریں کار

    کہ توسنے چو فلک رام تازیانہ تست

    اے میٹھے کارناموں والے شہسوار تو خود کیا گڑیا ہے؟

    کہ آسمان جیسا سرکش گھوڑا تیرے کوڑے کے تابع ہے

    چہ جائے من کہ بلغزد سپهر شعبده باز

    ازیں حیل کہ در ابنانہ بہانہ تست

    میں کیا ہوں، شعبدہ باز آسمان بھی لرزتا ہے

    ان حلیوں سے جو تیرے بہانہ کی تھیلی میں ہیں

    سرود مجلست اکنوں فلک بہ رقص آورد

    کہ شعر حافظ شیریں سخن ترانہ تست

    اب تیری مجلس کا گانا آسمان کو وجد میں لا رہا ہے

    اس لیے کہ شیریں سخن حافظ کا شعر تیرا گانا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 157)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے