Sufinama

اے خسرو خوباں نظرے سوئے گدا کن

حافظ

اے خسرو خوباں نظرے سوئے گدا کن

حافظ

MORE BYحافظ

    اے خسرو خوباں نظرے سوئے گدا کن

    رحمے بہ من سوختۂ بے سر و پا کن

    اے خسرو خوباں (حسینوں کے بادشاہ یعنی سب سے بڑھ کر حسین) اس گدا کی طرف نگاہ کر (جو تیرے حسن وجمال کا عاشق ہے) مجھ سوختہ و بے سروپا پر رحم کر (یعنی سوختۂ جال اور عاجز وبے مایہ پر)۔

    شمع و گل و پروانہ و بلبل ہمہ جمعند

    اے دوست بیا رحم بہ تنہائی ما کن

    شمع وگل وپروانہ اور بلبل سب جمع ہیں، اے دوست! آ میری تنہائی پر رحم کر (یعنی شمع پھول اور پروانہ اگر چہ اکھٹے ہیں اور موسم بہار بھی ہے، مجلس بھی منور ہے لیکن پھر بھی میں تنہا ہوں کیونکہ مجھ کو تجھ سے ربط ومحبت ہے ۔تو ہی میری تنہائی کو دور کرسکتا ہے)۔

    مشنو سخن دشمن بدخوئے خدا را

    باحافظؔ مسکین خود اے دوست وفا کن

    اے محبوب! بد خصلت دشمن کی شکایت خدا کے واسطے مت سن، اپنے حافظ مسکیں کے ساتھ اے دوست وفا کر

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 258)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے