Sufinama

انتظار از من و سویم نہ رسیدن از تو

غلام حسن بیتھوی

انتظار از من و سویم نہ رسیدن از تو

غلام حسن بیتھوی

MORE BYغلام حسن بیتھوی

    انتظار از من و سویم نہ رسیدن از تو

    گفتن درد دل از من نشنیدن از تو

    میرا انتظار کرنا اور تمہارا وہاں نہیں پہنچنا

    میرا دردِ دل کہنا اور تمہارا نہیں سننا

    از تو افزودن غم صبر نمودن از من

    پردہ پوشی ز من و پردہ دیدن از تو

    تمہارا غم بڑھانا اور میرا صبر کرنا

    میرا پردہ پوشی کرنا اور تمہارا راز فاش کرنا

    طرز ناز از تو خوش و وضع نیازم نیکو

    سر نہادن ز من و تیغ کشیدن از تو

    تمہارے ناز کا انداز بھی اچھا اور میرے نیاز کا طریقہ بھی اچھا

    وہ میرا سر رکھنا اوروہ تمہارا تلوار کھینچنا

    طرفہ سوداست ببازار محبت یارا

    دل فروشی ز من و مفت خریدن از تو

    دوستو محبت کا بازار بھی عجب ایک تماشا ہے

    میرا دل فروخت کرنا اور تمہارا اسے مفت خریدنا

    توئی و شرم و حیا و من و رسوائی ہا

    کوچہ گردی ز من و گوشہ گزیدن از تو

    تو سراپا شرم وحیا اور میں سراپا رسوائی

    میرا گلی گلی گھومنا اور تمہارا گوشہ اختیار کرنا

    از کہ آموختۂ طرز محبت کہ شدہ است

    فکر پیوند ز من قصد بریدن از تو

    تونے کس سے طرز محبت سیکھا ہے کہ

    مجھے پیوند لگانے کی فکر ہے اور تو اسے پھاڑنے میں لگا ہے

    پیش جاناں حسنؔ ایں وقت مرا خوش آمد

    بہر پا بوس بہ صد ذوق خمیدن از تو

    اے حسنؔ محبوب کے سامنے میرا یہ وقت کتنا اچھا ہے

    کہ میں سینکڑوں ذوق سے پابوسی کو حاضر ہوں اور وہ خمیدہ ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 322)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے