Sufinama

بتے جادوگرے چشم سیاہے

غلام حسن بیتھوی

بتے جادوگرے چشم سیاہے

غلام حسن بیتھوی

MORE BYغلام حسن بیتھوی

    بتے جادوگرے چشم سیاہے

    ربود از من دل و دیں در نگاہے

    کالی آنکھ والے جادو گر بت نے

    ایک نگاہ میں میرا دل اور دین دونوں لے لیا

    سراپا حیلہ ساز و عشوہ پرداز

    ز بیدادش دو عالم داد خواہے

    وہ حیلہ گر اور عشوہ نمائی کرنے والا ہے

    اس کے ظلم سے دنیا پناہ مانگتی ہے

    بہ تمکین و غرور از جملہ ممتاز

    بہ ناز و عشوہ برتر دست گاہے

    شان و غرور میں وہ تمام لوگوں سے منفرد ہے

    ناز و عشوہ میں اسے کمال کا دسترس حاصل ہے

    حسنؔ بر یاد چشم سرمگینش

    ز حسرت می کشد آہے بر آہے

    حسنؔ اس کی سرمگیں آنکھوں کی یاد میں

    حسرت سے آہ پر آہ کھینچے جارہا ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 278)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے