Sufinama

ما آئینۂ جمال یاریم

رومی

ما آئینۂ جمال یاریم

رومی

MORE BYرومی

    ما آئینۂ جمال یاریم

    نظیر بے جمال آں نگریم

    ہم اپنے یار کی خوبصورتی کا آئینہ ہیں

    ہم اس محبوب کا نمونہ ہیں

    مستغرق حسن آں چنانیم

    پروائے جہان و جاں نہ داریم

    ہم اس کے حسن میں اس طرح مست ہیں

    کہ جان وجہان کی کوئی فکر نہیں

    ما غرقۂ بحر بے کرانیم

    از بحر اگرچہ بر کناریم

    ہم سمندر سے دور ہیں

    لیکن اتھاہ سمندر میں غوطہ لگائے ہوئے ہیں

    پنہاں بہ حقیقتیم از عیاں

    در عین عیاں ظہور داریم

    لوگ سچائی سے دور معلوم پڑتے ہیں

    لیکن وہ سچی آنکھوں میں ظاہر ہے

    بیروں ز جہات و در جہاتیم

    افزوں ز شمار و در شماریم

    ہم جہات سے دور ہیں لیکن جہات کے اندر بھی ہیں

    ہمارا شمار ممکن نہیں ہے

    در ہستیٔ عشق نیست گشتیم

    وز ہستیٔ خویش یاد ناریم

    ہم نے ہستیٔ عشق کی خاک نہیں چھانی

    ہم کو اپنی ہستی کی خبر نہیں

    بے شمسؔ چو شمس نور باشیم

    با شمس چو ابر در غباریم

    ہم شمسؔ کی طرح بغیر سورج کے روشن ہیں

    ہم شمسؔ کے ساتھ بادلوں کی طرح دھول مٹی جیسے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 200)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    یہ متن درج ذیل زمرے میں بھی شامل ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے