Sufinama

ما در دو جہاں غیر خدا یار نہ داریم

رومی

ما در دو جہاں غیر خدا یار نہ داریم

رومی

MORE BYرومی

    ما در دو جہاں غیر خدا یار نہ داریم

    جز یاد خداوند دگر کار نہ داریم

    دونوں جہان میں خدا کے علاوہ میرا کوئی یار نہیں ہے

    خدا کی یاد کے علاوہ میرا کوئی دوسرا کام نہیں ہے

    درویش و فقیریم دریں گوشۂ دنیا

    با نیک و بد خلق جہاں کار نہ داریم

    اس گوشہ دنیا میں ہم درویش و فقیر ہیں

    دنیا کے لوگوں کی نیکی و بدی سے میرا کوئی سروکار نہیں ہے

    ما شاخ درختیم پر از میوۂ توحید

    ہر رہ گزرے سنگ زند عار نہ داریم

    ہم میوہ توحید سے لدے درخت کی شاخ ہیں

    راستے سے گزرنے والا ہر شخص پتھر مارتا ہے، ہمیں اس کی کو پرواہ نہیں ہے

    ما مست صبوحیم ز مے خانۂ توحید

    حاجت بہ مے و بادۂ خمار نہ داریم

    ہم میخانہ توحید کے جام سے مست ہیں

    ہمیں کسی شراب اور بادہ مخمور کی چاہت نہیں ہے

    بنگر تو دل خستۂ شمس الحق تبریزؔ

    ما جز ہوس دیدۂ دیدار نہ داریم

    شمس الحق تبریز کے خستہ دل کو دیکھو

    ہمارے اندر دیدار کے علاوہ کوئی اور ہوس نہیں ہے

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 198)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے