Sufinama

بہ روئے تو پنہاں نظر داشتم

میرتقی میر

بہ روئے تو پنہاں نظر داشتم

میرتقی میر

MORE BYمیرتقی میر

    بہ روئے تو پنہاں نظر داشتم

    بلائے عجب زیرِ سر داشتم

    میں تیرے چہرے پر چھپ کر نظر کرتا تھا

    عجب ملا (میں) سر میں رکھتا تھا

    تو با کامِ دل زندگانی بکن

    من از جانِ خود دست برداشتم

    تو دل کی مراد کے ساتھ زندگانی کر

    میں اپنی جان سے دست بردار ہوچکا ہوں

    سرشکے بہ صدر درد وگم می چکد

    نماند آں کہ من ہم جگر داشتم

    سیکڑوں دردوغم کے ساتھ آنسو ٹپک رہے ہیں

    (وہ وقت) نہیں رہا کہ جب مجھے بھی (برداشت کرنے کا) مقدور تھا

    نہ بود ایں چنیں بے خودی پیش از ایں

    ز احوالِ خود ہم خبر داشتم

    اس سے پہلے (کبھی) اس طرح بے خودی نہیں تھی

    میں اپنے حال کی بھی خبر رکھتا تھا

    خراشندۂ جبہ چوں من نہ بود

    در ایں کار دستِ دگر داشتم

    پیشانی کو نوچنے والا کوئی مجھ سا نہیں تھا

    اس کام میں انتہائی مہارت رکھتا تھا

    نہ کردش بہ دل ہیچ تاثیر آہ

    نگاہے بہ آہِ سحر داشتم

    آہ (اس نے) اس کے دل پر کوئی اثر نہیں کیا

    (میں)آہ ِ سحر سے امید رکھتا تھا

    بہ ہر شاخِ بہ گل کردہ ام نالہ اے

    گہے میرؔ من بال وپر داشتم

    ہر شاخِ گل پر سے نالہ کر چکا ہوں

    کبھی میرؔ میں (بھی) بال وپر رکھتا تھا

    مأخذ :
    • کتاب : دیوانِ میر فارسی (Pg. 310)
    • Author : افضال احمد سید

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے