Sufinama

سلام علیک اے نبی مکرم

جامی

سلام علیک اے نبی مکرم

جامی

MORE BYجامی

    سلام علیک اے نبی مکرم

    مکرم تر از آدم و نسل آدم

    اے نبی مکرم آپ پر سلام ہو

    آپ آدم و نسل آدم سے مکرم ہیں

    سلام علیک اے ز آبائے علوی

    بصورت مؤخر بہ معنیٰ مقدم

    آپ پرسلام ہو، آپ اپنے آباء سے

    بظاہر مؤخراور بباطن مقدم ہیں

    سلام علیک اے ز آغاز فطرت

    طفیل وجود تو ایجاد عالم

    آپ پر سلام ہو کہ روز ازل

    آپ کے طفیل ہی دنیا وجود میں آئی

    سلام علیک اے ز اسمائے حسنیٰ

    جمال تو آئینۂ اسم اعظم

    آپ پر سلام ہو، آپ کا ہر نام پیارا ہے

    آپ کا جمال جلوہ اسم اعظم ہے

    توئی یا رسول اللہ آں بحر رحمت

    کہ باشد محیط از عطائے تو یک نم

    اےرسول خدا آپ بحر رحمت ہیں

    آپ کی عطا محیط دو عالم ہے

    جگر تشنہ گانیم از رہ رسیدہ

    ترحم علینا بماء ترحم

    ہم راہ چل کر تشنہ جگر ہو چکے ہیں

    ہم پر رحم فرمائیے، رحم کا پانی عنایت کیجئے

    جزاک الذی عمَّ جوداً و برّا

    وارضاک عنا و صل وسلم

    اللہ آپ کوبدلہ عنایت فرمائیےآپ کی سخاوت بحروبر کو محیط ہے

    اللہ آپ کو ہم سے راضی کرے آپ پر بیحد درود وسلام ہو

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 245)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے