Sufinama

رہا گشتم ز ہر قیدے نہ گبرم نے مسلمانم

میکش اکبرآبادی

رہا گشتم ز ہر قیدے نہ گبرم نے مسلمانم

میکش اکبرآبادی

MORE BYمیکش اکبرآبادی

    رہا گشتم ز ہر قیدے نہ گبرم نے مسلمانم

    نہ بے قیدم نہ با قیدم نہ من اینم نہ من آنم

    میں ہر قید سے آزاد ہوں، نہ آتش پرست ہوں نہ مسلمان،

    نہ میں قید میں ہوں نہ آزاد، نہ میں یہ ہوں نہ وہ ہوں۔

    نمی خواہم وصالے را کہ انجامش بود ہجراں

    توئی اے درد درمانم توئی اے سوز سامانم

    مجھے ایسا وصل نہیں چاہۓ جسکا انجام ہجر ہو،

    تو ہی میرے درد کا علاج ہے تو ہی میرے سوزش کا سامان ہے۔

    زمینم من زمانم من مکینم من مکانم من

    نہ من آنم نہ من اینم نہ من اینم نہ من آنم

    میں ہی زمین ہوں میں ہی وقت ہوں،میں ہی مکین ہوں میں ہی مکان ہوں،

    نہ میں وہ ہوں نہ میں یہ ہوں،نہ میں یہ ہوں نہ میں وہ ہوں۔

    مأخذ :
    • کتاب : میکدہ (Pg. 68)
    • Author : میکشؔ اکبرآبادی
    • مطبع : آگرہ اخبار، آگرہ (1931)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے