Sufinama

امیر المومنین صدیق اکبر

شاہ نیاز احمد بریلوی

امیر المومنین صدیق اکبر

شاہ نیاز احمد بریلوی

MORE BYشاہ نیاز احمد بریلوی

    امیر المومنین صدیق اکبر

    امام المسلمین صدیق اکبر

    مومنین کے امیر حضرت صدیق اکبر

    مسلمانوں کے امام حضرت صدیق اکبر

    رئیس العاشقین صدیق اکبر

    انیس العارفین صدیق اکبر

    عاشقوں کے سردار حضرت صدیق اکبر

    عارفوں کے ہمدرد حضرت صدیق اکبر

    رفیق مصطفیٰؐ در غار تاریک

    نہ بودہ غیر ازیں صدیق اکبر

    تاریک غار میں جناب مصطفیٰ کے رفیق

    نہیں تھے سوائے حضرت صدیق اکبر کے

    نثار ما حضر بر مصطفیٰؐ کرد

    برائے کار دیں صدیق اکبر

    موجود تھا اسے جناب مصطفیٰ پر قربان کردیا

    دین کے کام کے لئے حضرت صدیق اکبر نے

    مبیں اندر کمالات نبوت

    ز امت بہتریں صدیق اکبر

    نبوت کے کمالات سے متصف مت دیکھ

    (کسی کو) امت میں سے بہترین سوائے حضرت صدیق اکبر کے

    نبیؐ را داد حق تسکیں بہ معراج

    بہ آواز ہمیں صدیق اکبر

    رسول اللہ کو اللہ پاک نے معراج میں سکون بخشا

    ان ہی حضرت صدیق اکبر کی آواز سے

    امام ہر کہ و مہ از صحابہ

    کہ شد اے دل جز ایں صدیق اکبر

    صحابہ میں سبھی چھوٹے بڑوں کا امام

    کون ہوا اے دل سوائے ان حضرت صدیق اکبر کے

    بہ اجماع صحابہ شد مقرر

    نبیؐ را جانشیں صدیق اکبر

    صحابہ کے اجماع سے مقرر ہوئے

    جناب نبی کریم کے جانشیں حضرت صدیق اکبر

    نیازؔ از بہر آں مدحش آید

    کہ بودست ایں چنیں صدیق اکبر

    نیازؔ ! اس لئے ان کا مداح ہے

    کہ ایسے ہی تھے حضرت صدیق اکبر

    مأخذ :
    • کتاب : دیوان نیاز بے نیاز (Pg. 63)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے