ما را ز آرزو تو پروا خواب نیست
بروئے دل فریب تو بودن ثواب نیست
ہمیں تیری تمنا کی وجہ سے نیند کی پرواہ نہیں ہے
تیرے دلفریب چہرے کے بغیر رہنا ثواب نہیں ہے
در دور چشم مست تو ہشیار کس نہ دید
کو دیدہ کز تصور چشمت بہ خواب نیست
تیری مست آنکھ کے دور میں کسی کو ہوشار نہ دیکھا
وہ آنکھ کونسی ہے جو تیری آنکھ کے تصور سے نیند میں نہیں ہے
در ہر کہ بنگری بغم از تو مبتلاست
یک دل نہ دیدہ ام کہ ذی عشقت خراب نیست
تو جس کو بھی دیکھے تیرے کسی غم میں مبتلا
میں نے ایک دل بھی نہیں دیکھا جو تیرے عشق میں تباہ نہیں ہے
ہر کو بہ دست عشق تو شد کشتہ بر درت
او را دراں جناب سوال و جواب نیست
ہر وہ جو تیرے در پر عشق کے ہاتھوں مارا گیا
اس دربار میں اس سے کوئی سواب جواب نہیں ہے
حافظؔ چو زر ببوتہ در افتاد و یافت یافت
عاشق نباشد آنکہ چو زر او بتاب نیست
حافظ سونے کی طرح کٹہالی میں پڑا اور تپا
وہ عاشق نہیں ہو سکتا جو سونے کی طرح نہ تپا ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.