Sufinama

چمنے کہ تا قیامت گل او بہ بار بادا

رومی

چمنے کہ تا قیامت گل او بہ بار بادا

رومی

MORE BYرومی

    چمنے کہ تا قیامت گل او بہ بار بادا

    صنمے کہ بر جمالش دو جہاں نثار بادا

    ایسا چمن کہ تا قیامت اس میں پھول اور بہار رہے

    ایسا صنم کہ اس کے جمال پر دونوں جہاں نثار ہو

    زپگاہ میر خوباں بہ شکار می خرامد

    کہ بہ تیر غمزۂ او دل ما شکار بادا

    صبح صبح حسینوں کا سردار شکار کے لئے آتا ہے

    اس کے غمزہ کے تیر کا میرا دل بھی شکار ہوجائے

    بہ دو چشم من ز چشمش چہ پیامہاست ہر دم

    کہ دو چشمم از پیامش خوش و پر خمار بادا

    اس کی آنکھ کا میری ان دو آنکھوں کو کیا پیام آر ہا ہے

    کہ یہ دو آنکھیں اس کے پیام سے خوش اور مخمور نظر آرہی ہیں

    در زاہدی شکستم بدعا نمود رغبت

    کہ برو کہ روزگارت ہمہ بے قرار بادا

    میں نے زاہدی کو توڑ ڈالا، اس نےمجھے دعا دی

    کہ جاؤ تمہارا دل یوں بے قراری میں گذرے

    نہ قرار ماند نہ دل بہ دعائے او ز یاری

    کہ خون ماست تشنہ کہ خداش یار بادا

    اس یار کی دعا کہ بدولت مجھے قرار نصیب نہیں

    ہمارا خون تشنہ ہے خدا ہی اس کا حامی و ناصر ہو

    تن من بماہ ماند کہ ز عشق می گدازد

    دل من چو چنگ زہرہ کہ گسستہ تار بادا

    ہمارا تن چاند کے اندر ہے اور عشق سے پکھل رہا ہے

    ہمارا دل زہر کے چنگ کی طرح اس کا تارا ہمیشہ ٹوٹا ہی رہے

    چہ عروسیست در جاں کہ جہاں ز عکس رویش

    چو دو دست نو عروساں تر و پر نگار بادا

    جان کے اندر کیا عروسی ہے کہ دنیا کے چہرےکے عکس سے

    دو نو عروس دوست کی طرح تروتازہ اور حسین رہے

    بہ فدائے جسم منگر کہ بہ بوسد و بریزد

    بہ فدائے جاں نگر کہ خوش و خوش گوار بادا

    تن کی جاں سپاری کو نہ دیکھو کہ بوسہ لیتا ہے اور معاملہ ختم ہو جاتا ہے جان کی فداکاری کو دیکھو کہ خوش اور پائیدار رہے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    طاہر علی اور ماہر علی

    طاہر علی اور ماہر علی

    عبدالحفیظ عارفی

    عبدالحفیظ عارفی

    عبداللہ منظور نیازی

    عبداللہ منظور نیازی

    سرفراز چشتی

    سرفراز چشتی

    نجم الدین سیف الدین اور برادران

    نجم الدین سیف الدین اور برادران

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے