Sufinama
noImage

معروف شاہ وارثی

- 1926 | بارہ بنکی, بھارت

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

حاجی وارث علی شاہ کے مرید

معروف شاہ وارثی کا تعارف

تخلص : 'معروف'

اصلی نام : معروف وارثی

پیدائش :بارہ بنکی, اتر پردیش

وفات : 01 Sep 1926 | اتر پردیش, بھارت

حاجی سید معروف شاہ وارثی دیویٰ شریف ضلع بارہ بنکی کے باشندے اور رئیس زادے تھے۔ آپ کو بیعت اور احرام پوشی حاجی وارث علی شاہ کے دست حق پرست پرحاصل ہوئی۔ آپ کے آباو اجداد محمود غزنوی کی فوج کے ساتھ ہندوستان آئے تھے اور خاندان کرمانی کے چشم و چراغ تھے۔ آپ کا سلسلہ بیعت و سیع پیمانہ پر جاری رہا۔ وصال 11 ربیع الاوّل 1342ھ موافق 10 ستمبر 1926ء کو دیویٰ شریف میں ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے