Sufinama
noImage

رعنا عظیم آبادی

1908 | پٹنہ, بھارت

شعری ذوق رکھنے والا مشاق شاعر

شعری ذوق رکھنے والا مشاق شاعر

رعنا عظیم آبادی کا تعارف

تخلص : 'رعنا'

اصلی نام : حسین احمد

پیدائش :پٹنہ, بہار

وفات : بہار, بھارت

سید حسین احمد نام اور رعنا تخلص تھا۔ صد گلی، پٹنہ سیٹی کے رہنے والے تھے۔ پیشہ سے ایڈوکیٹ تھے۔ دسمبر 1908ء موافق 1326ء میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا اچھا ذوق تھا۔ کسی سے اصلاح نہیں لی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے