Sufinama
Sheikh Bahauddin Bajan's Photo'

شیخ بہاوالدین باجن

1388 - 1506 | احمد آباد, بھارت

شیخ علی متقی جون پوری کے مرشد گرامی

شیخ علی متقی جون پوری کے مرشد گرامی

شیخ بہاوالدین باجن کا تعارف

تخلص : 'باجن'

اصلی نام : شیخ بہاوالدین

پیدائش :احمد آباد, گجرات

وفات : مدھیہ پردیش, بھارت

ان کا نام شیخ بہاؤالدین، باجن تخلص اور وطن گجرات تھا۔ اولیائے مشاہیرمیں سے ہیں۔ والد کا نام شیخ معزالدین ہے۔ 790ھ میں پیداہوئے۔ باجن گجراتی مشہور محدث شیخ علی متقی جون پوری کے مرشد گرامی اور شیخ عبداللہ متوکل کے مرید تھے۔ سیر و سیاحت کے شوقین تھے۔ عرب و ایران کی سیاحت سے واپس آکر اپنے پیر کے فرزند وجانشین شیخ رحمت اللہ متوکل کے ہاتھ پر بیعت کی اور ان کی وفات کے بعد 899ھ کے قریب خاندیس میں آکر بمقام بُرہان پور مقیم ہوگئے۔ اُسی جگہ 22 سال کی عمر میں 21 ذیقعدہ 912ھ کو انتقال کیا۔ فارسی اور ہندی دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے