آمد سحرے ندا ز مے خانۂ ما
کاے رند خراباتی و دیوانٔہ ما
بر خیز کہ پر کنیم پیمانہ ز مے
زاں پیش کہ پر کنند پیمانۂ ما
ایک صبح ہمارے مے خانے سے میرے کانوں میں ایک آواز آئی کہ اے میرے متوالے، شراب کے چاہنے والے! اٹھ، آ ہم خدا کےعشق سے لبریز پیالے کو اپنے ہونٹوں سے لگائیں اس سے پہلے کہ زندگی کا پیالہ بھر جائے۔ یعنی موت ہونے سے پہلے ہی ہم اس سے لگن لگا لیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.