تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خرم"
انتہائی متعلقہ نتائج "خرم"
صوفی اقوال
طالبانِ حق کو چاہیے کہ خدا کے ہر فعل سے شاد و خرم رہیں بلکہ لذت گیر ہوں جو کچھ محبوبِ حقیقی کی جانب سے آئے وہ محبوب ہے ایلام ہو یا انعام، نعمت ہو یا نقمت۔
خواجہ معصوم سرہندی
صوفی اقوال
فقیر وہ ہے کہ اپنے دشمن سے بھی دوستی کرے اور ہر شخص کا اعزاز و اکرام کرے، کسی شخص کو چشم دوئی سے نہ دیکھے، بالفرض اگر کسی نے اس کو گالی بھی دی تو وہ اس کے لیے دعائے خیر کرے یا اس کو کوئی تحفہ دے تاکہ اس کا دل شاد و خرم ہو جائے۔
خواجہ عبیداللہ خرد
مزید نتائج "خرم"
صوفیانہ مضامین
ذکر خیر خواجہ امجد حسین نقشبندی
دل اقربا گشت مسرور و خرمازیں بمثردہ چوں گل شگفتیم و تاریخ
ریان ابوالعلائی
صوفیانہ مضامین
ذکر خیر حضرت شاہ عزیزالدین حسین منعمی
بہر سہ نوشہ دہر بہ فرزندان کرامت کزکہ گر د خاطر مسکین یحییٰؔ خرم و بینم
ریان ابوالعلائی
صوفیانہ مضامین
ذکرِ خیرحضرت شاہ محمد کبیر ابوالعلائی داناپوری
وزیر من کہ گوش شاہی خود بر فلک افراشتشد از نوشاہی فرزند دل بندش دلم خرم
ریان ابوالعلائی
فارسی صوفی شاعری
ز دل خوشی تو ما دل خوشیم و خرم و شادخوش آمد ہمہ دلہاست در خوشامدِ تو
