تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شاخ"
انتہائی متعلقہ نتائج "شاخ"
بیت
طوبیٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ
طوبیٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخمانگوں نعت نبی لکھنے کو روح قدس سے ایسی شاخ
احمد رضا خاں
شعر
کبھی شاخ سبزہ وبرگ پر کبھی غنچہ وگل وخار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر
جگر مرادآبادی
بیت
شاخ برہنہ تیغ زند موسم خزاں
شاخ برہنہ تیغ زند موسم خزاںیک برگ سبز زیر سپر می کشد مرا
میر غلام علی آزاد بلگرامی
مزید نتائج "شاخ"
صوفی اقوال
مرید وہی ہے جس میں مرشد کی بو آتی ہو، شاخ میں جب تک قلم نہیں لگتی اس میں لذیذ پھل نہیں آتا۔
مرید وہی ہے جس میں مرشد کی بو آتی ہو، شاخ میں جب تک قلم نہیں لگتی اس میں لذیذ پھل نہیں آتا۔
مخدوم خادم صفی
غزل
کبھی شاخ و سبزہ و برگ پر کبھی غنچہ و گل و خار پرمیں چمن میں چاہے جہاں رہوں مرا حق ہے فصل بہار پر