تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ashraf-o-afzal"
انتہائی متعلقہ نتائج "ashraf-o-afzal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ashraf-o-afzal"
بیت
ہے عشق جنہیں دل کا وہ کہنا نہیں کرتے
ہے عشق جنہیں دل کا وہ کہنا نہیں کرتےمر جائیں مگر عرض تمنا نہیں کرتے
وحید اشرف وارثی
بیت
جہاں جلوے ہی جلوے وارثی ہر سو نظر آئیں
جہاں جلوے ہی جلوے وارثی ہر سو نظر آئیںمقام جستجو کی وہ بھی منزل دیکھتے جاؤ
وحید اشرف وارثی
بیت
ہمیشہ سے یہی حال گلستاں وارثی دیکھا
ہمیشہ سے یہی حال گلستاں وارثی دیکھابنا ہے آشیاں کوئی مٹا ہے آشیاں کوئی
وحید اشرف وارثی
بیت
دل ہے اگر غنی تو غمِ مفلسی نہیں
دل ہے اگر غنی تو غمِ مفلسی نہیںاللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں
وحید اشرف وارثی
بیت
جنت مکان شیخ تو کعبہ خدا کا گھر
جنت مکان شیخ تو کعبہ خدا کا گھرجائیں کہاں اب اٹھ کے ترے آستاں سے ہم
وحید اشرف وارثی
بیت
گدا اکو شاہ جو اے وارثی بناتے ہیں
گدا اکو شاہ جو اے وارثی بناتے ہیںہم آ رہے ہیں ابھی ان کے آستانے سے