تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-vaasta"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-vaasta"
بیت
چشمۂ چشمِ ترِ مارا بچشمِ کم مبیں
چشمۂ چشمِ ترِ مارا بچشمِ کم مبیںجو شد از ہر قطرۂ ایں بحر دریائے دگر
فضل رسول واسطیؔ
بیت
ذوقِ غم تو از دلِ شیدا نمی رود
ذوقِ غم تو از دلِ شیدا نمی رودایں در داز علاج مسیحا نمی رود
فضل رسول واسطیؔ
فارسی صوفی شاعری
ہر کہ بیخود از شرابِ نرگسِ مستانہ شدفارغ از فکرِ مے و دریوزۂ میخانہ شد
فضل رسول واسطیؔ
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "be-vaasta"
فارسی صوفی شاعری
نشاید غم کشاں را غیر شیون آرزو کردناگر خنددد ہاں زخمِ دلیِ باید رفو کردن
فضل رسول واسطیؔ
صوفی اقوال
اپنی عبادت پر فخر کرنا سب سے بڑا زہر ہے۔
اپنی عبادت پر فخر کرنا سب سے بڑا زہر ہے۔
ابو بکر واسطی
کرشن بھکتی صوفی شاعری
رام اپنا بھول سب آرام سیتا واسطےہجر میں کھویا دیکھو بسرام سیتا واسطے
تراب علی دکنی
صوفی اقوال
دنیا کو ترک کر دو، کیوں کہ وہ خدا کی نگاہ میں ایک ذرے کے برابر بھی وقعت نہیں رکھتی۔
دنیا کو ترک کر دو، کیوں کہ وہ خدا کی نگاہ میں ایک ذرے کے برابر بھی وقعت نہیں رکھتی۔
ابو بکر واسطی
نعت و منقبت
اگر چاہو خدا کی رحمتوں سے واسطہ رکھناتو ہر لمحہ لبوں پر اپنے ذکر مصطفیٰؐ رکھنا
سلیم دردؔ وارثی
صوفی اقوال
تحفے سے حاصل ہونے والی لذت سے بچو، کیوں کہ یہ لوگوں کے لیے پردہ ہے جو صفائی اور طہارت کے حامل ہیں۔
تحفے سے حاصل ہونے والی لذت سے بچو، کیوں کہ یہ لوگوں کے لیے پردہ ہے جو صفائی اور طہارت کے حامل ہیں۔
ابو بکر واسطی
صوفی اقوال
استقامت وہ خصوصیت ہے جو صفات کو مکمل کرتی ہے اور جس کی کمی انہیں بدمزہ یا بدصورت بنا دیتی ہے۔
استقامت وہ خصوصیت ہے جو صفات کو مکمل کرتی ہے اور جس کی کمی انہیں بدمزہ یا بدصورت بنا دیتی ہے۔