تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tuj"
انتہائی متعلقہ نتائج "tuj"
شعر
اگر یہ سرد مہری تج کو آسائش نہ سکھلاتیتو کیونکر آفتاب حسن کی گرمی میں نیند آتی
مرزا مظہر جان جاناں
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tuj"
نعت و منقبت
مری عرض ہے تجھ سے یہ بہر خدا سلطان الہند غریب نوازمجھے اپنے دوارے پہ جلد بلا سلطان الہند غریب نواز
نا معلوم
گوجری صوفی شاعری
خلوت جلوت باجناؔ تجھ مجھ ہوئے سو ہوئے
خلوت جلوت باجناؔ تجھ مجھ ہوئے سو ہوئےبھیں توں لو نہیں میرا تجھ بن اور نہ کوئے
شیخ بہاوالدین باجن
بیت
اب تلک تجھ پہ نہ اس راز کا اظہار کیا
اب تلک تجھ پہ نہ اس راز کا اظہار کیاجان آتی ہے میری جان جو تو آتی ہے
شاہ تقی الدین منیری
نعت و منقبت
اے صنم تجھ پہ ہیں قرباں گل و آئینہ و شمعہیں ترے رخ سے پشیماں گل و آئینہ و شمع




