تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चश्म-ओ-चराग़"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "चश्म-ओ-चराग़"
شعر
گر دل میں چشم بینا ہو بت خانہ ہو یا کعبہ ہوگھر گھر میں ہیں اس کے درشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر