تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaahin"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "kaahin"
شعر
کہاں کا نالہ کہاں کا شیون سنائے قاتل ہے وقت مردنقلم ہوئی ہے بدن سے گردن زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا
امیر مینائی
شعر
کہیں ہے آنکھ عاشق کی کہیں دیدار جاناں ہےبہار حسن تاباں میں تو ہی تو ہے تو ہی تو ہے
چودھری دلّو رام
شعر
کہیں روشنی کہیں تیرگی جو کہیں خوشی تو کہیں غمیتیری بزم میں ہمیں دخل کیا ترے اہتمام کی بات ہے
عزیز وارثی دہلوی
شعر
یہی جو سودا ہے مجھ حزیں کا پتا کہاں کوئے نازنیں کاغبار آسا نہیں کہیں کا نہ آسماں کا نہ میں زمیں کا