تلاش کا نتیجہ "sab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے منور رخ پر نور سے سب گھر باہرایک سا جلوہ خورشید ہے اندر باہر
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سباب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
کیا سیر سب ہم نے گلزار دنیاگل دوستی میں عجب رنگ و بو ہے
قیامت آ چکی دیدار حق ہوا سب کوہم اب تلک بھی ترا انتظار رکھتے ہیں
خوشی ہے سب کو روز عید کی یاںہوئے ہیں مل کے باہم آشنا خوش
سب کچھ خدا نے مجھ کو دیا عرشؔ بے طلبدختر کی آرزو نہ تمنا پسر کی ہے
لوٹے گا سب بہار تری شحنۂ خزاںبلبل پر کر لے تو زر گل کو نثار شاخ
امیدیں اپنی سب قایم رہیں گیاگر وہ ہیں خدائی میں خدا کی
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
تلاش بت میں مجھ کو دیکھ کر جنت میں سب بولےیہ کافر کیوں چلا آیا مسلمانوں کی بستی میں
گنگ ہو جائیں بس اک آن میں سب اہل زباںایک امی کو جو تو علم کا مصدر کر دے
عیش وعشرت وصل وراحت سب خوشی میں ہیں شریکبے کسی میں آہ کوئی پوچھنے والا نہیں
الٰہی بھید تیرے اس نے ظاہر کر دیئے سب پرکہا تھا کس نے تو سیمابؔ کو انسان پیدا کر
جب تلک میری خودی باقی رہی سب کچھ تھارہ گیا پھر تو فقط نام خدا میرے بعد
بتوں کے لیے سب جلے آگ میںجہنم پہ جنت فدا ہو گئی
سب سے ہوئے وہ سینہ بہ سینہ ہم سے ملایا خالی ہاتھعید کے دن جو سچ پوچھو تو عید منائی لوگوں نے
نسبت تو ہے بس اسی سے سب کوگل اس کے ہوئے تو خار کس کا
وہ پہلی سب وفائیں کیا ہوئیں اب یہ جفا کیسیوہ پہلی سب ادائیں کیا ہوئیں اب یہ ادا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books