تلاش کا نتیجہ "شاخ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
ہر شاخ ہر شجر سے نہ تھا بجلیوں کو لاگہر شاخ ہر شجر پہ مرا آشیاں نہ تھا
برگد کی اک شاخ ہٹا کرجانے کس کو جھانکا چاند
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
شاخ شمشاد پہ قمری سے کہو چھیڑے ملارنونہالان گلستاں کو سنائے یہ غزل
کلی چٹک کے ہر ایک شاخ سے نکلتی ہےصراحی پھرتی ہے مے کی پیالی چلتی ہے
صبح بہار آئی تھی لے کر رت بھی نئی شاخیں بھی نئیغنچہ و گل سے پیار ہے لیکن شاخ سے نفرت آج بھی ہے
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگیکیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
پھولوں کا قافلہ ہے کہ اتری ہے یہ براتہر شاخ گل ہے پاؤں عروس بہار کا
اڑ گیا تو شاخ کا سارا بدن جلنے لگادھوپ رکھ لی تھی پرندے نے پروں کے درمیاں
ہم اس کو ہی سمجھیں گے شاخ شجر الفتجو آب سے سوکھے گی آتش سے ہری ہوگی
لخت جگر سے ہے رگ ہر خار شاخ گلتا چند باغبانی صحرا کرے کوئی
کس قدر روشن ہے پہلو سے شبستان بہارشاخ ہر گلبن کی ہے سرو چراغان بہار
نغمہ کسی نے ساز پر چھیڑا تو رو دیےغنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے
اشاروں سے نگاہوں سے بہت کچھ منع کرتا ہوںقفس ہی پر جھکی پڑتی ہے شاخ آشیاں پھر بھی
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
بے پر و بال ہوں طاقت نہیں اڑنے کی صبااک ذرا شاخ نشیمن کو جھکا رہنے دے
نہ شاخ گل ہی اونچی ہے نہ دیوار چمن بلبلتری ہمت کی کوتاہی تری قسمت کی پستی ہے
گل میں بلبل میں ہر اک شاخ میں ہر پتے میںجا بجا اس کا نشاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم پاؤں دل کہو سو ہری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books