تلاش کا نتیجہ "e.ajaaz-e-irtiqaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
مانگیں گے اب یہ دل سے دعا ہم اٹھا کے ہاتھہو دور اضطراب یہ سب ہے خدا کے ہاتھ
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
سب کو دل سے بھلا دیا تم نےشاہ خادم یہ کیا کیا تم نے
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھامگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
اے دل پر سرور من ناز نہ بن نیاز بنساقیٔ مست ناز کی آنکھوں میں سرفراز بن
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
جس کی تجھے تلاش ہے اے دل جگہ جگہبے پردہ ہے وہ رونق محفل جگہ جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books