تلاش کا نتیجہ "fawaid ul fawad hasan dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بڑا ہی فخر قاصد کو ہوا خط پا کے ڈرتا ہوںفلک پر اڑ نہ جائے یہ کہیں روح الامیں ہو کر
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیںہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
میری ہستی ظہور ہے تیراذرہ ذرہ میں نور ہے تیرا
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
آ جمال دوست بے پردہ ہمارے دل میں آتو نہیں جس میں اسی اجڑی ہوئی منزل میں آ
کسی سے میری منزل کا پتا پایا نہیں جاتاجہاں میں ہوں فرشتوں سے بھی واں جایا نہیں جاتا
میں نہ سنتا کسی کی بات حسنؔدل جو باتیں نہ مجھ کو سنواتا
ان دنوں رات اسی فکر میں کٹتی ہے حسنؔصبح کب ہووے کہ پھر یار کے گھر کو چلئے
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
جلوہ دیکھا تری رعنائی کاکیا کلیجا ہے تماشائی کا
ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لیناکنکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا
قیامت ہیں بانکی ادائیں تمہاریادھر آؤ لے لوں بلائیں تمہاری
آرزو ہے وفا کرے کوئیجی نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
نہ حدیث مے کی تلاش ہے نہ غرض حکایت جام سےتیری اک نظر نے بچہ لیا مجھے گمرہی کے مقام سے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیراایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
کہنے دیتی نہیں کچھ منہ سے محبت تیریلب پہ رہ جاتی ہے آ آ کے شکایت تیری
فاتحہ گور پہ پڑھنے کو نہ آئے کوئیسو رہی ہے مری حسرت نہ جگائے کوئی
کیا مر گیا ہوں دیکھ تو اے چارہ گر مجھےان کی زباں سے میری وفا کا بیاں ہے اب
ہمارے دم نکلنے میں بھی اک عالم نکلتا ہےکہ وہ مشتاق ہیں دیکھیں تو کیوں کر دم نکلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books