تلاش کا نتیجہ "mutala e sauda mohammad hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ان نے کہا یہ مجھ سے اب چھوڑ دخت رز کوپیری میں اے دوانے یہ کون مستیاں ہیں
دیکھ کر وہ مست چشم ناز ساقی ہاتھ سےمیں نے مینا رکھ دیا مینا نے ساغر رکھ دیا
بعد مردن مل چکا ہمدم ٹھکانا گور کاوحشیوں نے خاک کو میری ہوا پر رکھ دیا
اک خال سویدا میں پہنائی دو عالمپھیلا ہو تو ایسا ہو سمٹا ہو تو ایسا ہو
او صاحب نظر نگہ یک نگر سے دیکھقطرہ بھی ہے حقیقت دریا لئے ہوئے
تصور ہے وہی پیش نظر ہر دم حسینوں کاتماشا ہے رہے محفل میں ہم خلوت نشیں ہو کر
شیخ محمدؐ بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
لوح قسمت سے مٹا لینے دے تحریر فراقہم نشیں رہنے دے مصروف جبیں سائی مجھے
کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھےمیٹھے چاہے میٹھے لے لے کھٹے چاہے کھٹے
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
اے مسیحا مری بالیں پہ دم نزع تو آتیرے بیمار کے آثار نہیں اچھے ہیں
جناب ساقی اجمیر کا ہوا ارشادپیو شراب خوشی سے کہ کچھ حساب نہیں
اے شور حشر قہر کیا کیوں جگا دیاگوشہ مزار کا مجھے آغوش حور تھا
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
مست خراب حال کو در سے نہ روکناساقی شراب ناب سے پر جام ہو نہ ہو
تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگنہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ
یہی ارشاد مرشد ہے یہی تو راز مرشد ہےمراد پایا میرا نفس عدوے بے شرم میرا
لب لباب جملہ کمالات عشق ہےممکن نہیں کہ عشق بھی ہو اولیا نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books