تلاش کا نتیجہ "sab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب کا مرجع بن گیا ہے سب کو ٹھکرانے کے بعدزندگی پائی کسی نے تم پہ مر جانے کے بعد
مجھ میں اب رنگ سب تمہارا ہےاتنا کہہ دے کہ تو ہمارا ہے
دید دل دار ہے تو سب کچھ ہےاپنا گر یار ہے تو سب کچھ ہے
قبر ہی تک ساتھ دیں گے دوستان بے ریاداب کر مٹی میں سب پیارے جدا ہو جائیں گے
سب سے جہاں میں اعلیٰ ہے رتبہ فقیر کایہ ہے طفیل سارا جناب امیر کا
تمہارا ہے نام سب کے لب پر کھٹک تمہاری ہے سب کے دل میںجہاں کے پیارے تمہیں ہو پیارے جہاں کا پیارا تمہیں کو دیکھا
سب کھل گیا طلسم جہاں کا جو راز تھاجس پردے کو اٹھایا وہی پردہ ساز تھا
سب حسینوں میں طرح دار بنے بیٹھے ہیںمثل یوسف سر بازار بنے بیٹھے ہیں
سب کچھ ہے دفن مجھ میں وہ زندہ مزار ہوںاس واسطے میں اپنی خودی پر نثار ہوں
با وضو ہو کر پئیں سب میکدے میں مل کے ملہو رہے ہیں ایک رند عارف و عاقل کے قل
سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیںہم سر زلف گرہ گیر لیے پھرتے ہیں
بے اعتدالیوں سے سبک سب میں ہم ہوئےجتنے زیادہ ہو گئے اتنے ہی کم ہوئے
ہم سب پہ تیرا سایہ کافی رہے ہمیشہتو سب محمدی کا حامی رہے ہمیشہ
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملاے کےبات ادھم کہہ دینہیں رے موسے نیناں ملاے کے
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہےیہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
مرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینازباں سے کچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسو بہا دینا
سب کو دل سے بھلا دیا تم نےشاہ خادم یہ کیا کیا تم نے
ہے تو ہی جس نے لوٹا ہے سب جانتا ہوں میںلاکھوں میں تیری شکل کو پہچانتا ہوں میں
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیںبہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books