تلاش کا نتیجہ "sirat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لطف سے باغ جہاں میں صورت شبنم رہےایک ہی شب کو رہے لیکن گلوں میں ہم رہے
خدا دکھائے کسی گلعذار کی صورتشگفتہ دل ہو گل نو بہار کی صورت
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
صورت و صدائے غیب سنی جائے جس طرفدلبر کا اپنے وہاں ہے ٹھکانہ نظر کرو
پردۂ شوق ہے یہی صورت راز ہے یہیتم ہو نظر کے سامنے میری نماز ہے یہی
عکس جاناں ہم شبیہ صورت جانانہ ہمآشنا ہیں ہو نہیں سکتے کبھی بیگانہ ہم
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
دل ہے صنم خانہ مرا جب سے بسی صورت تریکافر ہوں تیرے عشق میں مسلک مرا ہے کافری
یہ کیسے بال بکھرے ہیں بنی صورت ہے کیوں غم کیخبر پائی ہے بتلاؤ تو کس دشمن کے ماتم کی
ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورتاحباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت
توری صورت کے بلیہاری نجامتوری صورت کے بلیہاری
تصورات میں جب تک تھی یار کی صورتخزاں کا دور بھی گزرا بہار کی صورت
تمنا ہے کہ ہر دم تیری صورت دیکھتے رہتےتو ہوتا سامنے ہم تا قیامت دیکھتے رہتے
صورت میں میرے پیارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہےہے دل میں یہ ہمارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہے
عالم صورت کا چھپ جانا عیاں ہو جائے گایہ مرقع اک دن آنکھوں سے نہاں ہو جائے گا
خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میںحدیث من رآنی ہے نبی اللہ کی صورت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books