تلاش کا نتیجہ "wruhad hast rekha shastra rajesh anand ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
رکھا نہ اب کہیں کا دل بے قرار نےبرباد کر دیا غم بے اختیار نے
منزل عشق میں جب رکھا ہے قدم ہر قدم کو بڑھانے کی کوشش کروزندگی کا صحیح لطف آ جائے گا تم مرے ساتھ آنے کی کوشش کرو
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
ایک پوشیدہ کمر یار نے کیا رکھی ہےآنکھ بھی شکل دہن ہم سے چرا رکھی ہے
عدم بن کر کہیں وہ چھپ گیا ہےکہیں وہ ہست ہو کر برملا ہے
کہیں تو ہست بن کر آ گیا ہےنہیں ہے تو تو پھر انکار کیسا
وہم نے پٹکا ادھورا ہم کو ہست و نیست میںپھر کمر کی ٹوہ میں گمراہ کہلانے لگے
اپنی ہستی سے گزر کر ہست مطلق ہوں گے ہمکہتے کہتے الفنا ہم البقا کہنے کو ہیں
دنیائے ہست و بود کی زینت تمہی سے ہےدونوں جہاں کے والی و سلطاں تمہی تو ہو
ہستی و ذات و صفات و ہست کی معنی ہے اکعبد و رب کے درمیاں کب ہے جدائی کا گھمنڈ
مرا ہست و عدم جب پاک ہے حد تعین سےتو پھر تیرے لیے قید مکاں و لا مکاں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books