Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1945

Pages : 363

araish-e-mahfil

About The Book

آرائش محفل نام سے دو کتابیں مشہور ہیں۔ آرائش محفل (قصہ حاتم طائی) جس میں حاتم طائی کا قصہ ہے جو پہلے فارسی زبان میں تھا اور جسے سید حیدر بخش حیدری نے 1802ء میں گلکرسٹ کی فرمائش پر فورٹ ولیم کالج کے لیے اردو میں منتقل کیا۔ دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ منشی سبحان رائے بٹالوی کا اردو ترجمہ ہے جو میر شیر علی افسوس نے مسٹر جے ایک مارنگٹن کے ایما سے 1805ء میں کیا۔ ہندوستان کی جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔ اس کی پہلی اشاعت 1808ء میں کلکتے سے ہوئی۔ زیر نطر دوسری آرائش محفل ہے۔

.....Read more
Speak Now