Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

dayaril mahboob

Tareekh-e-Madeena

Edition Number : 001

Year of Publication : 1987

Pages : 290

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

dayaril mahboob

About The Book

شیخ عبد الحق محدث دہلوی مائناز محدث تھے ۔ مذہب اسلام پر بے شمار کتابیں لکھی ہیں۔ آپ کی اس زیر نظر کتاب کا اصل متن فارسی زبان میں "جذب القلوب الی دیار المحبوب " کے نام سے ہے۔ اردو میں دیار المحبوب کے نام سے سلیس اور بامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں مدینہ منورہ کے مختلف نام ، اس کی عظمت کا تذکرہ ہے ۔ اس کے علاوہ احادیث سے ثابت اوصاف، قدیم ساکنان مدینہ سے لے کر حضور کی مدینہ آمد تک کے مناظر، مکہ سے مدینہ کی ہجرت راستے کے واقعات اور مدینہ پہنچنے کا منظر،مدینہ منورہ میں مقامات شریفہ، مدینہ کے ائمہ کرام اور امراء اور سلاطین ، روضہ مبارک کی خصوصیات، مسجد قباء کے فضائل اور مقصد تاسیس، مدینے میں پائے جانے والے تاریخی کنویں ،مکہ اور مدینہ کے راستے میں مشہور مکانات، جنت البقیع، احد پہاڑ کے فضائل، زیارت کے فضائل، گنبد خضراء ، آداب زیارت مدینہ منورہ، سید الکونین پردرود کے علاوہ مدینہ منورہ کے بارے میں بہت کچھ جسے پڑھ کر مومن کے دل میں زیارت مدینہ کی تڑپ پیدا ہونا یقینی ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now