دیوان حافظ ان دواوین میں سے ایک ہے جن کا ترجمہ دنیا کی دیگر زبانوں میں زیادہ سے زیادہ ہوا ہے۔ یہ دیوان حافظ کا اردو ترجمہ ہے جس کو قاضی سجاد حسین نے بہت ہی حسن و خوبی کے ساتھ کیا ہے۔اس کے شروع میں حافظ کی زندگی اور ان کے کلام کے خصائص پر نہایت ہی خوبصورت مضمون شامل کیا ہے جس کو پڑھ کر حافظ کے بارے میں ایک اچھی معلومات حاصل ہو جاتی ہے۔ یہ دیوان اردو کے ترجمہ شدہ دیوانوں میں سے ایک ہے جو سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free