Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1955

Pages : 256

hikmat-e-rumi

About The Book

زیر نظر کتاب "حکمت رومی" ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم کی ایک اہم تصنیف ہے۔ اس کتاب میں مولانا جلال الدین رومی کی مثنوی میں چھپے ہوئے اسرار و رموز سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ مصنف نے ان اسرار و رموز کی نہایت مفکرانہ تفسیر کی ہے۔ مولانا رومی نے تمام حقائق عالیہ کو جو ان کے ذاتی اور نفسی تجربات پر مبنی تھے، چند حکایتوں اور کہانیوں کے لباس میں پیش کیا ہے۔ اس مثنوی میں عشق الہی اورمعرفت کے انتہائی پیچیدہ و مشکل نکات کو سلجھانے کے لیے مولانا روم نے سبق آموز حکایات، قصے اور کہانیوں کی مدد لی ہے۔ جو کچھ بیان کیا گیا ہے اس کی سند قرآن و حدیث سے دی جاتی ہے۔ چنانچہ خلیفہ عبد الحکیم نے مثنوی مولانا روم کے اسرار و رموز کو وا کرنے کے لیے اپنی اس کتاب حکمت رومی کو سات عناوین میں پیش کیا ہے جس کے تحت ، عشق، وحی و الہام ، وحدت وجود، آدم، صورت ومعنی ، عالم اسباب، سلسلہ علت و معلول اور جرح و قدر جیسے مضامین شامل کیے ہیں۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now