Sufinama

دیوانہ ام از زلف سمن بوئے محمد

فرد پھلواروی

دیوانہ ام از زلف سمن بوئے محمد

فرد پھلواروی

MORE BYفرد پھلواروی

    دیوانہ ام از زلف سمن بوئے محمد

    سودا ز دہ ام از سر گیسوئے محمد

    ویرانہ و صحرا نکشاید دلم اے عشق

    بگذارکہ مائیم و سر کوئے محمد

    1. میں حضرت محمد کے زلف کی سمن جیسی خوشبو کا دیوانہ ہوں۔ میں حضرت محمد کے خیال گیسو میں پاگل ہوں۔

    ہر چند بہ تشریف جمالش نہ رسیدیم

    چوں ویس نداریم بجز ہوئے محمد

    2. اے عشق میرے دل کو ویرانہ و صحرا میں سکون حاصل نہیں ہوتا، مجھے یوں ہی چھوڑ دے کہ میں رہوں اور حضرت محمد کی گلی ہو۔

    خوش طالع آں گوشہ نشین حرم عشق

    دل بستہ بہ طاق خم ابروئے محمد

    3. اگر چہ میں ان کے روئے جمال سے مشرف نہیں ہوا، لیکن حضرت اویس قرنی کی طرح حضرت کی محبت تو حاصل ہے۔

    از ظلمت عصیاں چہ غم اے فردؔ بہ محشر

    تابان شفاعت چو شود روئے محمد

    4. خوش نصیب ہے حرم عشق کا گوشہ نشیں، جو حضرت محمد کے خم ابرو کے محراب سے دل لگائے بیٹھا ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 198)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے