اے وارث علم و ہم مقامات نبی
اے وارث علم و ہم مقامات نبی
دست کرمت دست عنایات نبی
1. اے نبی کے علم اور مقامات (قرب) کے وارث! آپ کا دست کرم نبی کا دست عنایت ہے۔
تو عین محمدی بجان تو قسیم
گم ذات و صفات تست در ذات نبی
2. آپ عین محمدی ہیں (باعتبار قرب وفنائیت) آپ کی جان کی قسم، آپ نبی کی ذات وصفات میں گم ہیں (یعنی فنا ہیں۔ یہ اشعار حضرت سیدنا وارث رسول نما قدس سرہ کی مدح میں ہیں)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 324)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.