Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجۂ نقشبند پیرِ ہمہ

حسن جان

خواجۂ نقشبند پیرِ ہمہ

حسن جان

MORE BYحسن جان

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان خواجہ بہاؤالدین نقشبندی (بخارا-ازبکستان)

    خواجۂ نقشبند پیرِ ہمہ

    سید و مقتدا امیرِ ہمہ

    خواجۂ نقشبند سب کے پیر ہیں

    وہ سید، سب کے مقتدا اور سب کے پیر ہیں

    قدرتِ قادر و قدیرِ ہمہ

    ہمتِ ناصر و نصیرِ ہمہ

    وہ قدرت رکھنے والی کی قدت اور بڑی قدرت والے ہیں

    وہ مدد کرنے والی کی ہمت اور سب کے مددگار ہیں

    در رہ تو قدم زدہ ام شاہا

    دست من گیر دستگیرِ ہمہ

    اے بادشاہ ہم نے آپ کی راہ میں قدم رکھ دیا ہے

    اے سب کے دستگیر میرا ہاتھ تھام لیجیے

    عالمِ علمِ حق بہاؤالدین

    ہم لطیفِ آمد و خبیرِ ہمہ

    راہِ طریقت کے مسافر نے

    آپ کے نقش پا کو اپنے خمیر میں شامل کر لیا ہے

    رہروانِ رہِ طریقت را

    نقشِ پاکِ تو در خمیرِ ہمہ

    جس نے ارادت سے آپ کا دامن تھاما

    اس کا ہاتھ سب کے لیے دستگیر بن گیا

    با ارادتِ چو دامنِ تو گرفت

    دستِ او گیر دستگیرِ ہمہ

    یہ حسنؔ آپ کا ناچیز غلام ہے

    یہ بڑا گنہگار، عاجز اور حقیر ہے

    ایں حسنؔ بندہ کمینۂ تست

    عاصی و عاجز و حقیر ہمہ

    مأخذ :
    • کتاب : Bayaz-e-Hasan

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے